قصور:نشہ کے عادی کی لاش برآمد
پولیس تھانہ صدر قصور نے پیرو والا روڈ کے نزدیک نشہ کے عادی کی لاش برآمد کر لی
قصور (نامہ نگار،نمائندہ دنیا،خبر نگار)پولیس کو اطلا ع ملی محسن نامی نوجوان جو کہ نشہ کا عادی ہے اس کی لاش وہاں پڑی ہوئی ہے ۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا ۔