لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،درجنوں دکانیں سیل ،سینکڑوں کو جرمانے

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،درجنوں  دکانیں سیل ،سینکڑوں کو جرمانے

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر درجنوں د کانیں سیل کر دی گئیں

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ کمشنر کیروڑپکا نعیم بشیر اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی علی احمد صابر نے مین بازار میں لاک ڈاون اور کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر درجنوں د کانوں کو سیل کر دیا اور سینکڑوں کو نقد جرمانے بھی کر دئیے اور متعدد افراد کے خلاف کے خلاف تھانہ میں مقد مات درج کروادئیے اور پولیس کی گاڑیوں کے ساتھ مسلسل گشت کیا جا رہا ہے اے سی نعیم بشیرنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حکو متی ہدایات کے مطابق لاک ڈاون پر سو فی صد عمل درآمد کریا جائے گا کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں