دوست کے ٹریکٹر کو پٹرول چھڑ ک کرآگ لگادی گئی

دوست کے ٹریکٹر کو پٹرول  چھڑ ک کرآگ لگادی گئی

پیر غائب میں دوست نے دوست کے ٹریکٹر کو پٹرول چھڑ کرآگ لگادی

سکندرآباد(نامہ نگار )تفصیل کے مطابق پیر غائب کارہائشی عبدالمالک اپنے گھر پر موجود تھا کہ اس کادوست محمدجمیل گھر آیا او ر کہاکہ مجھے ایک دن کے لیے اپنا ٹریکٹر دے دو زمین تیاری کے بعد میں وا پس کردوں گا جمیلنے کھیتوں میں جاکر ٹریکٹر پر پٹرول چھڑ کر آگ لگادی صدر پولیس نے عبدالمالک کی درخواست پر جمیل کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں