5 بجلی چور پکڑ لئے

5 بجلی چور پکڑ لئے

گیپکو کی ٹیموں نے مختلف علاقوں سے بجلی چوری کرنے والے 5افراد پکڑلئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ملزموں عمران، شیر افگن، زبیر، محمد حسین اور محمد اعجاز کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں