ون ویلنگ کرنے والا منچلا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا منچلا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا منچلا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) دھنولہ کے قریب عاوش موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کررہا تھا جس پر اسے قابو کرکے حوالات میں بند کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں