شفیق آباد اور مسلم ٹاؤن سے 2 لاشیں برآمد

شفیق آباد اور مسلم ٹاؤن  سے 2 لاشیں برآمد

شفیق آباد اور مسلم ٹاؤن سے 2 لاشیں برآمد ہوگئیں

لاہور(خبر نگار سے ) شفیق آباد کے علاقہ مالی پورہ بند روڈ پر نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی جس نے لاش مردہ خانے منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نشے کا عادی تھا،اس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ، مسلم ٹاؤن نہر سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں