جعلی ادویات کی فروخت 2 ملزموں کو جرمانے

جعلی ادویات کی فروخت 2 ملزموں کو جرمانے

ڈرگ کورٹ نے جعلی ادویات بیچ کر انسانی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(اپنے خبر نگارسے )عدالت نے مقدمہ میں ملوث 2ملزموں محمد امین اور محمد سلیم کو فی کس پچپن پچپن ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ۔چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے کیس پر سماعت کی ۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا ملزموں کوجعلی ادویات فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں