ماہرہ قتل کیس،3 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ

ماہرہ قتل کیس،3 ملزموں  کا جسمانی ریمانڈ

کینٹ کچہری کی عدالت میں مائرہ قتل کیس کی سماعت ہوئی

لاہور (عدالتی رپورٹر) عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جدون سمیت 3 ملزموں کا 6 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور ملزموں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حبیب اللہ شیخ نے کیس پر سماعت کی۔ پولیس نے ملزموں ظاہر جدون، طاہر جدون اور محمد وسیم کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں