3 افراد کے موبائل چوری

3 افراد کے موبائل چوری

نجی ٹی وی کے رپورٹر سمیت تین افراد کے موبائل چور لے اڑے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پل ایک نیکاپورہ سے چوروں نے نجی ٹی وی کے رپورٹر شہزاد احمد کا 30ہزار روپے مالیت کا موبائل فون چرا، امام صاحب قبرستان میں جنازہ پر آئے ہوئے شہزاد احمد ولد اشتیاق کا موبائل فون اور والد کی تدفین کے لئے امام صاحب قبرستان میں آنے والے افضال احمد بٹ کا68ہزار روپے مالیت کا موبایل چور جیب سے نکال کر لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں