ڈسکہ :واپڈا ٹیم کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے پر مقدمہ
واپڈا ٹیم کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرلیاگیا
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)واپڈا ملازمین ارشد وغیرہ ریکوری کے سلسلہ میںگوئندکے گئے تو ملزم عابد نے واپڈا اہلکاروں کو حبس بے جا میں رکھتے ہوئے تشدد کا نشانہ بناڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔