سیالکوٹ:کار نہ روکنے پر موٹر سائیکل سوار8افراد کی کا رپرفائرنگ
کار نہ روکنے پر موٹر سائیکل سوار8افراد کی کا پر اندھا دھند فائرنگ، شہری محفوظ جبکہ کار کو نقصان پہنچا، تھانہ کینٹ کے علاقہ مدثر شہید روڈ کے رہائشی کار سوار مبارک احمد کو موٹر سائیکلوں پر سوار فیصل مختار، بلال سمیت8 افراد نے ر کنے کا اشارہ کیا اور کار نہ روکنے پر کار پر فائرنگ کردی
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا) جسکے باعث گاڑی کی فرنٹ سکرین ٹوٹ گئی اور کار کی ڈکی اور بمپر پر بھی فائر لگے تاہم مبارک احمد خوش قسمتی سے محفوظ رہا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔