نشے کی زیادتی کے باعث دو افراد دم توڑ گئے

نشے کی زیادتی کے باعث  دو افراد دم توڑ گئے

صوبائی دارالحکومت میں نشے کی زیادتی کے باعث دو افراد دم توڑ گئے

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)پولیس کے مطابق سبزہ زار اور اچھرہ سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہلاک ہوئے ۔ دونوں افراد کی عمر 35 سالہ اور 75 سال ہے ، جن کی شناخت نہ ہو سکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں