وحدت کالونی :بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

وحدت کالونی :بدنام زمانہ  منشیات فروش گرفتار

وحدت کالونی نے بدنام زمانہ منشیات فروش علی رضا کو گرفتار کر لیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) منشیات فروش ملزم کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 420 گرام چرس برآمد ہوئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں