بیٹے کے قاتلوں کی باپ کو جان سے مار دینے کی دھمکیوں کیخلاف مظاہرہ

بیٹے کے قاتلوں کی باپ کو جان سے  مار دینے کی دھمکیوں کیخلاف مظاہرہ

بیٹے کے قاتلوں کی جانب سے باپ کو جان سے مار دینے کی دھمکی کیخلاف احتجاج مظاہرہ کیا گیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) مظاہرین نے پولیس کی نا اہلی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے گرین ٹاؤن باگڑیاں مین روڈ بلاک کر دی۔مظاہرین کے مطابق ملزمان نے زیادتی کے بعد میرے بیٹے کو قتل کیا، احسان کے قتل کیس کی پیروی کرنے پر ملزمان کی جانب سے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی گئیں ، گرین ٹاؤن پولیس کو اطلاع کی لیکن پولیس کچھ نہیں کر رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں