جعلی مقابلہ ، پیش نہ ہونے پر ایس پی اور ڈی ایس پی کے وارنٹ جاری

جعلی مقابلہ ، پیش نہ ہونے پر ایس  پی اور ڈی ایس پی کے وارنٹ جاری

سیشن عدالت، جعلی پولیس مقابلے میں دو بھائیوں کو قتل کرنے کے استغاثہ پر سماعت 19 جون تک ملتوی کر دی گئی

لاہور (اپنے خبر نگار سے )عدالت نے پیش نہ ہونے پر ایس پی بقا محمد بگٹی اور ڈی ایس پی طارق گجر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔عدالت نے انسپکٹر علی احمد اور کانسٹیبل انس کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں