شادی شدہ خاتون سمیت 3لڑکیاں اغوا

شادی شدہ خاتون سمیت 3لڑکیاں اغوا

مختلف واقعات میں شادی شدہ خاتون سمیت تین لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد ( خبر نگار) شہزاد ٹاؤن سے امیر افضل کی بیٹی س کو عامر ، شہزاد کنول نے اغوا کر لیا ، کورال کے علاقہ سے محمد عمران کی بھتیجی مسماۃ ع کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ،سیکرٹریٹ پولیس کو محمد رشید نے بتایاکہ محمد سلیمان نے اس کی اہلیہ مسماۃ صبا کو اغوا کر لیا ، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں