4ملزمان سے شراب، چرس برآمد

4ملزمان سے شراب، چرس برآمد

راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کوگرفتار کر کے 630گرام چرس، 5لیٹر شراب برآمد کر لی، ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں