ٹریفک حادثات، 1 جاں بحق، 2 زخمی

ٹریفک حادثات، 1 جاں بحق، 2 زخمی

جی ٹی روڈ جلو کے مقام پر ڈمپر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجہ میں نوجوان کنڈیکٹر امجد زخمی ہو گیا

راولپنڈی، اٹک (خبرنگار،نمائندہ دنیا) بلکسر چوک پر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھی خاتون جاں بحق اور اس کا شوہر زخمی ہو گیا۔ ہو گئی،پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔ کے پولیس کے حوالے کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں