ناجائز اسلحہ، 6ملزمان قابو آگئے
ویسٹریج پولیس نے 3ملزمان حمزہ، یٰسین اور حسن، نصیرآباد پولیس نے صدام حسین
راولپنڈی (خبرنگار) ویسٹریج پولیس نے 3ملزمان حمزہ، یٰسین اور حسن، نصیرآباد پولیس نے صدام حسین، سول لائن نے عبداﷲ، ٹیکسلا پولیس نے حذیفہ کو گرفتار کرکے 6پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔