جلالپوربھٹیاں:نوجوان کی گن پو ائنٹ پر خاتون کیساتھ ز یا دتی

جلالپوربھٹیاں:نوجوان کی گن  پو ائنٹ پر خاتون کیساتھ ز یا دتی

اوباش نے گن پوائنٹ پر خاتون کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔جلالپوربھٹیاں محلہ اسلام پورہ کی رہائشی (ر)بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ ظفراقبال اپنے ساتھی کے ساتھ دیوار پھلانگ کر گھس آیا اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جلالپوربھٹیاں،سادھوکے (نامہ نگار )اوباش نے گن پوائنٹ پر خاتون کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔جلالپوربھٹیاں محلہ اسلام پورہ کی رہائشی (ر)بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ ظفراقبال اپنے ساتھی کے ساتھ دیوار پھلانگ کر گھس آیا اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، شور سن کر محلہ داروں نے ظفراقبال کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ اسکا ساتھی اسلحہ لہراتے فرار ہوگیا۔علاوہ ازیں سادھوکے میں شوکت کے گھر الیکٹریشن ثقلین ڈش انٹینا ٹھیک کرنے آیا اور اس دوران ثقلین نے چھت پر موجود شوکت کی6سالہ پوتی (م)سے زیا دتی کی کو شش کی ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں