ڈسکہ:پیشی پر آئے 2افراد فائرنگ سے شدید زخمی

ڈسکہ:پیشی پر آئے 2افراد  فائرنگ سے شدید زخمی

پیشی پر آئے 2افراد فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ۔ نواحی گاؤں کوٹ چڈو کا ریاض اپنے ساتھیوں سرفراز ، بلال، وقاص، اشرف کے ہمراہ کچہری میں پیشی پر آیا ہوا تھا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )پیشی پر آئے 2افراد فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ۔ نواحی گاؤں کوٹ چڈو کا ریاض اپنے ساتھیوں سرفراز ، بلال، وقاص، اشرف کے ہمراہ کچہری میں پیشی پر آیا ہوا تھا کہ واپسی پر حسن ،آصف، افتخار،ناصر، ذیشان ،ثقلین اور چار نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں بلال اور سرفراز شدیدزخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال پہنچادیا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں