محنت کش کواغوا کرلیا

محنت کش کواغوا کرلیا

محلہ فیروز شاہ کے رہائشی طفیل نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 15سالہ بیٹا عدنان احمد گھر سے پاپڑ بیچنے کیلئے گیا تھا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)محلہ فیروز شاہ کے رہائشی طفیل نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 15سالہ بیٹا عدنان احمد گھر سے پاپڑ بیچنے کیلئے گیا تھا جو چار روز بھی واپس نہ آسکا شبہ ہے کہ اس کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں