49گرانفروشوں کوجرمانے

49گرانفروشوں کوجرمانے

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اوورچارجنگ پر49گرانفروشوں کوساڑھے 55ہزارروپے جرمانہ کیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اوورچارجنگ پر49گرانفروشوں کوساڑھے 55ہزارروپے جرمانہ کیا،مجسٹریٹس نے 55مارکیٹوں وبازاروں میں 1061 انسپکشنز کیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں