دریائے سندھ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش بر آمد

  دریائے سندھ میں ڈوبنے  والے نوجوان کی لاش بر آمد

کالاباغ کے مقام پر دریائے سندھ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش بر آمد ثاقب عزیز سکنہ ٹولہ منگلی کی لاش گزشتہ روز جناح بیراج کے مقام پر دریائے سندھ سے نکالی گئی

کالاباغ ( نمائندہ دنیا ) کالاباغ کے مقام پر دریائے سندھ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش بر آمد ثاقب عزیز سکنہ ٹولہ منگلی کی لاش گزشتہ روز جناح بیراج کے مقام پر دریائے سندھ سے نکالی گئی۔ نوجوان کالاباغ کے مقام پر دریائے سندھ میں نہانے کے دوران ڈوب گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں