سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی  نمائش کرنیوالا گرفتار

تھانہ الپہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے نو جوان محمد بلال کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

ملتان(کرائم رپورٹر) نوجوان محمد بلال نے اسلحہ کے ساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں