گونگی لڑکی او ر اسکے آشنا کیخلاف گواہان آئندہ سماعت پر طلب

گونگی لڑکی او ر اسکے آشنا کیخلاف  گواہان آئندہ سماعت پر طلب

آشنا کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کرنیکے کیس میں اہم پیشرفت ،سیشن عدالت نے گونگی لڑکی اور اس کے آشنا کے خلاف گواہان کو آ ئندہ سماعت پر 23 جون کو طلب کر لیا

لاہور (اپنے خبر نگار سے ) آشنا کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کرنیکے کیس میں اہم پیشرفت ،سیشن عدالت نے گونگی لڑکی اور اس کے آشنا کے خلاف گواہان کو آ ئندہ سماعت پر 23 جون کو طلب کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں