جعلی چیک،ملزم بری
ضلع کچہری میں خریدی ہوئی گاڑی کی رقم بذریعہ جعلی چیک جمع کرانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
لاہور (عدالتی رپورٹر) ضلع کچہری میں خریدی ہوئی گاڑی کی رقم بذریعہ جعلی چیک جمع کرانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم شاہد ایوب کو 2 لاکھ کے مچلکے کے عوض بری کر دیا۔