23 بھینسوں کو زہریلے انجکشن لگانے کاکیس،2 ملزموں کی ضمانت

 23 بھینسوں کو زہریلے انجکشن  لگانے کاکیس،2 ملزموں کی ضمانت

سیشن عدالت نے ذاتی دشمنی کی بنا پر32لاکھ روپے کی 23 بھینسوں کو زہریلے انجکشن لگانے کے کیس میں ملوث دو ملزموں کی عبوری ضمانت کنفرم کرنے کا حکم جاری کر دیا

لاہور (اپنے خبر نگار سے )سیشن عدالت نے ذاتی دشمنی کی بنا پر32لاکھ روپے کی 23 بھینسوں کو زہریلے انجکشن لگانے کے کیس میں ملوث دو ملزموں کی عبوری ضمانت کنفرم کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ عدالت نے ملزموں سنی اسلم اور وحید کو مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں