گارڈن ٹاؤن اور نشترکالونی سے 2 لاشیں برآمد

 گارڈن ٹاؤن اور نشترکالونی  سے 2 لاشیں برآمد

شہر کے مختلف مقامات سے 2لاشیں برآمد ہو گئیں۔گارڈن ٹاؤن سے 22 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے

لاہور (خبر نگار سے )شہر کے مختلف مقامات سے 2لاشیں برآمد ہو گئیں۔گارڈن ٹاؤن سے 22 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جونشے کا عادی اور اسکی ہلاکت نشہ کی زیادتی کے باعث ہوئی ۔ نشتر کالونی میں 55 سالہ شخص کی لاش دیکھ کر شہریوں نے پولیس کو اطلاع کی ۔ لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں