لڑکی کی خودکشی

لڑکی کی خودکشی

بھلوال کے رہائشی شہزاد کی بیٹی(م)نے اہلخانہ سے جھگڑ کر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) بھلوال کے رہائشی شہزاد کی بیٹی(م)نے اہلخانہ سے جھگڑ کر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کیاگیا جہاں پر وہ دوران علاج دم توڑ گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں