اوورچارجنگ پر43گرانفروشوں کو49ہزارروپے جرمانہ
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز اوورچارجنگ پر43 گرانفروشوں کو49ہزارروپے جرمانہ کیا
فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے پھل،سبزیوں،گوشت،چکن اورکریانہ کی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے مارکیٹوں وبازاروں میں 891۔انسپکشنز کیں ۔