فائرنگ سے کار سوار نوجوان ز خمی

فائرنگ سے کار سوار نوجوان ز خمی

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا ) کشمیر روڈ پر مقامی ائیر لائن کے دفتر کے نزدیک نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کار سوار رانا خضر کو زخمی کردیااور فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں