گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ اور خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر نیوالا گر فتار

گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ اور خود کو  سرکاری ملازم ظاہر کر نیوالا گر فتار

خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے اور گاڑی پر پولیس سے مشابہ نمبر پلیٹ استعمال کرنے والا شخص گرفتار کرلیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ صدر پسرور کے علاقہ پل باسی والا میں پولیس نے دوران چیکنگ ایک کار کو روکا تو کار انصر نے خود کو سرکاری اہلکارظاہر کیا جبکہ اس نے کار پر محکمہ پولیس سے مشابہ نمبر پلیٹ بھی رکھی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں