کامونکے :ڈاکوئوں کی فائرنگ سے مو ٹر سائیکل سوار ز خمی
پولیس کی غفلت کے باعث شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹتے رہے ، مزاحمت کرنے پر نوجوان کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا گیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر)ٹبہ محمد نگر کے رہائشی 2 بھائی اﷲ رحم اور عبدالرحمن کو ریلوے لائن مدینہ ٹاؤن کے قریب ناکہ لگائے تین ڈاکو ئوں نے رکنے کا اشارہ کیا ، موٹر سائیکل نہ روکنے پر فائرنگ کر دی جس سے اﷲ رحم شدید زخمی ہوگیا۔