کرنٹ سے لڑکا جاں بحق
سائٹ کے علاقے میں میٹروول باب خیبر کے قریب کچرا کنڈی میں کرنٹ لگنے سے 12سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ کے علاقے میں میٹروول باب خیبر کے قریب کچرا کنڈی میں کرنٹ لگنے سے 12سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی لاش اسپتال پہنچائی گئی ،پولیس کے مطابق متوفی کچرا چننے والا افغان ہے ۔