48گرانفروشوں کو 96 ہزار روپے جرمانہ

48گرانفروشوں کو 96 ہزار روپے جرمانہ

ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اوورچارجنگ پر گزشتہ روز 48گرانفروشوں کو96 ہزار روپے جرمانہ کیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 51 مارکیٹوں وبازاروں میں 814انسپکشنزکیں اورمختلف مالیت کے جرمانے کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں