سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل چور گرفتار

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد  سے موٹر سائیکل چور گرفتار

ایس ایچ او فیکٹری ایریا محمد شبیر اعوان نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا

لاہور(خبر نگار سے ) ایس ایچ او کے مطابق ملزم رمضان سے 2 موٹر سائیکلیں ،2 موبائل فونز، پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملزم نے ابتدائی تفتیش میں موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں