4 منشیات فروش قابو آگئے

4 منشیات فروش قابو آگئے

راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4کوگرفتار کرکے 240گرام چرس،06بوتل شراب اور4ٹن بیئر برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں