اشتہاری دھر لیاگیا
گوجر خان پولیس نے چوری مقدمہ میں مطلوب اشتہاری عرفان سعید کو گرفتار کرلیا
راولپنڈی(خبر نگار) اشتہاری چند ماہ سے مطلوب تھا،ڈی ایس پی گوجر خان نے کہا کہ اشتہاریوں کیخلاف کارروائی جاری رہیگی۔