منشیات برآمدگی کے ملزم کی ضمانت

منشیات برآمدگی کے ملزم کی ضمانت

سیشن عدالت نے منشیات برآمدگی کیس کے ملزم خرم گل کی ضمانت منظور کر لی

لاہور(اپنے خبر نگارسے ) ایڈیشنل سیشن جج محمد شریف نے ضمانت منظور کی۔ملزم کے خلاف تھانہ سمن آباد میں 750 گرام چرس برآمدگی کا مقدمہ درج ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں