چائلڈ لیبر کیس،گواہوں کو آخری موقع

چائلڈ لیبر کیس،گواہوں کو آخری موقع

ضلع کچہری میں گارمنٹس فیکٹری میں بچوں سے ملازمت کرانے والے ملزم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی

لاہور(عدالتی رپورٹر) عدالت نے استغاثہ کے گواہوں کو آخری موقع دیتے ہوئے شہادت کے لیے 7 ستمبر کو طلب کر لیا۔ملزم شیرا عرف بوٹا کے خلاف چائلڈ ایکٹ کے تحت تھانہ گلشن اقبال میں مقدمہ درج ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں