جعلی چیک :ملزم کے وارنٹ گرفتاری

جعلی چیک :ملزم کے وارنٹ گرفتاری

ضلع کچہری میں پلاسٹک کے دانے کے عوض شہری کو سوا لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے والے ملزم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی

لاہور (عدالتی رپورٹر) عدالت نے ملزم فخر وحید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔سینئر سول جج عباس رسول وڑائچ نے ملزم کی مسلسل غیر حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں