ڈکیتی، اشتہاری زیرحراست

ڈکیتی، اشتہاری زیرحراست

انویسٹی گیشن مصطفیٰ آباد نے ڈکیتی اورپولیس مقابلے میں ملوث اشتہاری بشیر احمدکو گرفتار کرلیا

لاہور (خبر نگار سے )گرفتار ملزم سنگین وارداتیں کرنے کے بعد روپوش ہو جاتا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں