ہائیکورٹ: شوگر ملز کے خلاف کین کمشنر کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل

ہائیکورٹ: شوگر ملز کے خلاف کین  کمشنر کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کسانوں کو گنے کی قیمت ادا نہ کرنے کے حوالے سے پسرور شوگر ملز کے خلاف کین کمشنر کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کسانوں کو گنے کی قیمت ادا نہ کرنے کے حوالے سے پسرور شوگر ملز کے خلاف کین کمشنر کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل کر تے ہوئے کین کمشنر سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کردئیے ، عدالت کے روبرو پسرور شوگر ملز مالکان نے درخواست میں کہا کین کمشنر پنجاب نے بلاجوازمقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ،کسانوں کو گنے کی ادائیگی معمول کیمطابق جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں