کاہنہ: موٹرسائیکل کے وہیل میں دوپٹہ پھنسنے سے خاتون زخمی

کاہنہ: موٹرسائیکل کے وہیل  میں دوپٹہ پھنسنے سے خاتون زخمی

کاہنہ کے علاقے میں موٹر سائیکل کے وہیل میںدوپٹہ پھنسے سے خاتون زخمی ہو گئی

لاہور (خبر نگار سے )خاتون کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔گجومتہ کے علاقہ میں خاتون اپنے خاوند اور 6 ماہ کے بچے کیساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ دوپٹہ وہیل میں پھنسنے سے موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں