حافظ آباد:2 گھروں سے لاکھوں روپے کے زیورات چوری

حافظ آباد:2 گھروں سے  لاکھوں روپے کے زیورات چوری

اقبال نگر میں نامعلوم چور گھر سے لاکھوں روپے کے زیورات لے گئے

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) تھانہ صدر کے علاقہ اقبال نگر کا رہائشی محمد حفیظ گھر میں موجود نہیں تھا، اس دوران چور گھر سے مبینہ طور پر20تولے زیورات لے گئے ۔ دوسری جانب جلالپور کے علاقہ سے بھی نامعلوم چور عنصر عباس کے گھر سے 70ہزار روپے اور4تولے طلائی زیورات چراکر رفو چکر ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں