سیالکوٹ سے 2 خواتین اغوا
مختلف واقعات میں دو خواتین کو اغوا کرلیا گیا
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ بڈیانہ کے علاقہ الہر میں غلام مصطفی کی بیوی صبا رشید کو نوید ،تھانہ اگوکی کے علاقہ دھتل میں شمائلہ کو شبیر اغوا کرکے لے گیا۔