فائرنگ سے ایک شخص ز خمی
رقم کے تنازع پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ کینٹ کے علاقہ کلمہ چوک میں ندیم، سلمان وغیرہ نے فائرنگ کرکے فیصل کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔