93گرانفروشوں کو77 ہزار جرمانہ

93گرانفروشوں کو77 ہزار جرمانہ

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اوورچارجنگ پر گزشتہ روز 93گرانفروشوں کو77 ہزار روپے جرمانہ کیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اوورچارجنگ پر گزشتہ روز 93گرانفروشوں کو77 ہزار روپے جرمانہ کیا۔مجسٹریٹس نے 73مارکیٹوں وبازاروں میں 734 انسپکشنزکیں اور جرمانے کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں