گھریلو نا چاقی پر خاتون کااقدام خودکشی
گھریلو نا چاقی پر خاتون نے خودکشی کی کو شش کی،جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
ملتان (کرائم رپورٹر)شجاع آباد کی رہائشی خاتون مقدس مائی کا گھر میں جھگڑا ہو ا ،جس پر اس نے زہر پی لیا، اسے تحصیل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔